دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری، فصلیں زیرآب

دریائے ستلج میں بہاولپور اور بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، جھنگ میں دریائی پٹی کے ساتھ کھڑی فصلیں پانی کی زد میں آگئیں۔ دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر سیلابی ریلے کے بہاؤ مزید پڑھیں

مقررہ وقت سے ہٹ کر انتخابات میں تاخیر ہرگز برداشت نہیں کریں گے: لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے اکتوبر میں انتخابات نہ کرائے تو جماعت ملک بھر میں بھرپور احتجاجی تحریک چلائے گی، ۔ مقررہ وقت سے ہٹ کر انتخابات میں تاخیر ہرگز برداشت مزید پڑھیں

مسلح افواج کو افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں پر شدید تحفظات ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گی، پاکستان کی مسلح افواج کو افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

ملک دشمن ایجنڈے کو لے کر چلنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جو کہتا تھا مر جاؤں گا ڈائیلاگ نہیں کروں گا، اس شخص سے ڈائیلاگ نہیں ہوسکتا۔ ملک دشمن ایجنڈے کو لے کر چلنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی، عوام نے 4 مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل 10 سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 20 جولائی کو پرویز مشرف کی مزید پڑھیں

ممبر قومی اسمبلی محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

ممبر قومی اسمبلی محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں رکن اسمبلی محمد خان لغاری نے 9 مئی کے واقعات خصوصاً فوجی تنصیبات پر حملوں اور شہدا کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی کے لیے پاکستان کو مستحکم پالیسی پرعملدرآمد کرنا ہوگا: ترجمان آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ پاکستان مستحکم پالیسی پرعملدرآمد کرے کیونکہ مستحکم پالیسی پر عملدرآمد اہم ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی مزید پڑھیں