پاکستان ریلوے نے موہنجو ڈارو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا

 پاکستان ریلویز کا وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایات پر 20 جولائی سے موہنجو ڈارو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ریلویز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موہن مزید پڑھیں

ترک سریز کورولش عثمان کے ہیرو ‘بُراک’ کا پاکستان آنے کا اعلان

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں مقبول ہونے والی اسلامی فتوحات پر مبنی سیریز کورولش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار براک اوزجیفت نے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے ایک معروف فیشن برانڈ نے انسٹاگرام مزید پڑھیں

داسو دہشتگرد حملے کا ماسٹرمائنڈ افغانستان میں ہلاک

داسو دہشتگرد حملے کا ماسٹرمائنڈ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا بدنام زمانہ سرغنہ طارق افغانستان میں مارا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرغنہ طارق افغانستان کے صوبےکنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہوگی، انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی اور آئندہ انتخابات اکتوبر، نومبر میں جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن تاریخ کا اعلان کرے گا۔ پاکستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ اور قومی نصاب مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے مذاہب کے احترام سے متعلق پیش کردہ قرارداد سلامتی کونسل میں منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ سلامتی کونسل میں پاکستان کی جانب سے قرارداد کی حمایت میں 28 ممالک نے ووٹ دیا جب کہ قرارداد کی 12 مزید پڑھیں

بلوچستان: کینٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد مارے گئے

ژوب کینٹ میں دہشتگردوں کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ دہشت گردوں کے حملے میں خاتون سمیت 5 شہری بھی زخمی ہوئے، زخمی اہلکاروں مزید پڑھیں