صوبہ پنجاب کے شہر اٹک میں خورہ خیل کے مقام پر دریائے سندھ میں 3 بہنیں اور ایک بھائی ڈوب گیا۔ تینوں نوجوان سرکلر روڑ بہاولنگر کے رہائشی تھے جو دریائے ستلج میں آنے والے سیلاب میں سیلفیاں بنانے گئے تھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق غوطہ خور ٹیم نے تین گھنٹوں تک تلاش کیا لیکن کامیابی حاصل نہ ہوئی تو اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی لڑکیوں کی عمریں 18، 20 اور 22 سال جبکہ لڑکے کی عمر 15 سال ہے۔ اس سے قبل ہفتے کو بہاولنگر مومیکا کے قریب دریائے ستلج کے کنارے سیلفی لیتے ہوئے تین دوست سیلاب میں ڈوب گئے تھے۔ تینوں نوجوان سرکلر روڑ بہاولنگر کے رہائشی تھے جو دریائے ستلج میں آنے والے سیلاب میں سیلفیاں بنانے گئے تھے۔ ریسکیو ٹیم نے آپریشن کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو زندہ نکال لیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015