ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری 2025 میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے متعلق سینئر صحافیوں کو بریف کر رہے ہیں۔ نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں