جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جنگ بندی ایران کے مطلوبہ عمومی اصولوں کے مطابق ہے۔ ایکس پر جاری بیان ایرانی صدر نے کہا کہ جنگ بندی ہمارے عظیم شہید رہنما آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے۔ آتش‌بس با پذیرش اصول کلی مورد نظر ایران، ثمره خون رهبر شهیدمان خامنه‌ای بزرگ و دستاورد حضور همه مردم در صحنه بود. از امروز نیز همچنان کنار هم خواهیم ماند. چه در میدان دیپلماسی، چه در میدان دفاع، چه در صحنه خیابان و چه در عرصه خدمت‌رسانی.#باهم_بودنمان_پیروزی_است — Masoud Pezeshkian (@drpezeshkian) April 8, 2026 انہوں نے کہا کہ جنگ بندی ایرانی عوام کی بھرپور موجودگی کا نتیجہ ہے، آج سے ہم سفارتکاری اور دفاع کےمیدان میں مزید متحد رہیں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم اور ایرانی صدر کے رابطے کے بعد مسعود پزشکیان نے وفد کی پاکستان آمد کی تصدیق کردی۔