اعظم خان کو بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانا مہنگا پڑگیا

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بیٹر اعظم خان کو اپنے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانا مہنگا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں اعظم خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں