اقوام متحدہ کا خلیجی ممالک کی خودمختاری کی حمایت کا اعلان

ایران جنگ کے تناظر میں اقوام متحدہ کی جانب سے خلیجی ممالک کی خودمختاری کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کا یہ اعلان ایک اہم سفارتی پیغام سمجھا جارہا ہے خاص طور پر موجودہ علاقائی کشیدگی مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے اٹارنی جنرل پام بونڈی کو برطرف کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل پام بونڈی کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل پام بونڈی کو برطرف کرکے ان کی جگہ نائب اٹارنی جنرل ٹوڈ بلینچ کو قائم مقام اٹارنی جنرل مقرر مزید پڑھیں

خلیجی تعاون کونسل کا ایرانی حملے روکنے کیلئے سلامتی کونسل سے تحفظ کا مطالبہ

خلیجی تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری اقدامات کرتے ہوئے ایران کے علاقائی حملوں کو رکوائے اور خلیجی آبی گزرگاہوں میں بلا تعطل جہاز رانی کو مزید پڑھیں

ایران کے امریکی و اسرائیلی اہداف پر حملے، 7 ائیربیسز کو نشانہ بنانےکا دعویٰ

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ائیربیسز اور ایک ٹیکنالوجی کمپنیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق حالیہ حملے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 90 ویں لہر کے مزید پڑھیں

آسٹریا نے امریکا کو ایران جنگ کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

یورپ کے ملک آسٹڑیا نے بھی امریکہ کو ایران جنگ کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے منع کر دیا۔ اس سے پہلے سپین اور کچھ دوسرے ملک ایران جنگ میں امریکہ سے تعاون کرنے سے انکار کر چکے مزید پڑھیں

اگر زمینی کارروائی ہوئی تو ایک بھی امریکی و اسرائیلی فوجی زندہ واپس نہیں جائے گا، ایرانی کمانڈر ان چیف

ایران کی مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر نے ممکنہ زمینی کارروائی کے خطرے کے پیش نظر فوج کو سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے فوجی کمانڈرز کو ہدایت کی کہ امریکا اور اسرائیل کی سرگرمیوں کی مسلسل نگرانی کی جائے مزید پڑھیں

ایرانی قوم اور مسلح افواج اپنے ملک پر حملہ کرنے والوں کے پاؤں کاٹ دیں گے، ترجمان ایرانی مسلح افواج

ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج اپنے ملک پر حملہ کرنے والوں کے پاؤں کاٹ دیں گے، تاریخ گواہ ہے کہ ایران نےکبھی دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ ایرانی پاسداران انقلاب مزید پڑھیں