بھارت کی فالس فلیگ سازش بے نقاب، پاکستانی اداروں نے خفیہ پیغامات ڈی کوڈ کر لیے

 پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بے نقاب کر دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے بھارت کی خفیہ کمیونیکشن کو ڈی کوڈ کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق  بھارت  پاکستان مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جنگ؛ اسپین نے امریکی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کردی

اسپین نے ایران کے خلاف جنگ میں شامل امریکی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسپین کی وزیرِ دفاع مارگریٹا روبلس نے پیر کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے فضائی حدود کی بندش کی تصدیق مزید پڑھیں

ایران جنگ مذاکرات: یورپی یونین کی پاکستان کی سفارت کاری کی حمایت

یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ایران جنگ کے معاملے پر پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا۔ ان کے مطابق پاکستان نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں بامعنی مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے تاکہ مزید پڑھیں

کشیدگی میں اضافہ،روس کا برطانوی سفارتکار کو دوہفتوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

روسی وزارت خارجہ نے برطانیہ کی ناظم الامور کو طلب کرکےجاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارتکار کو دوہفتوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ سفارتکار نے روس کی معیشت کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی،روسی سیکیورٹی مزید پڑھیں

پاکستان کے ذریعے ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ہورہی ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعے ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ہورہی ہے۔ تہران کے ساتھ براہ راست اور بالواسطہ بات چیت کر رہے ہیں، ایران نے کئی پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز مزید پڑھیں

ایرانی دفترخارجہ نے امریکا کے ساتھ ثالثوں کے ذریعے پیغام رسانی کی تصدیق کردی

ایرانی دفترخارجہ نے امریکا کے ساتھ ثالثوں کے ذریعے پیغام رسانی کی تصدیق کردی۔ ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق امریکا کے ساتھ کوئی براہ راست مذاکرات نہیں ہورہے تاہم امریکا کے ساتھ ثالثوں کے ذریعے پیغام رسانی ہوتی ہے۔ اسماعیل مزید پڑھیں

ایران کے اسرائیلی شہروں پر حملے، کیمیکل اہم تنصبیات کو نشانہ بنایا گیا

پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 86 ویں لہر کے دوران خطے کے مختلف مقامات پر امریکی اور اسرائیلی فضائی اور ڈرون انفرا اسٹرکچر اور ان کی افواج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں