سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی آئین کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر 2020 کے صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے آئین کو ہی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹوئٹر کے مزید پڑھیں

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے پیچھے غیرملکی ہاتھ ہے: طالبان

امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے پر مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے انٹیلی جنس کے سابق سربراہ سوح ہون گرفتار

جنوبی کوریا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی اور انٹیلی جنس کے سابق سربراہ سوح ہون کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق سوح ہون کوستمبر 2020 میں جنوبی کوریا کے محکمہ ماہی گیری کے اہلکار کے شمالی کوریا کے مزید پڑھیں

امریکا کا روسی تیل کی قیمت اور خریداری کی حد مقرر کرنے کا اعلان

امریکا نے کہا ہے کہ روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کے آمدنی محدود ہوجائے گی اور یوں پوٹن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ، امریکا نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

امریکا نے افغان دارالحکومت کابل میں واقع پاکستانی سفارتخانے پر ہونے والے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

امریکا نے جدید بمبار طیارہ ’بی 21 ریڈر‘ کی رونمائی کردی

امریکا نے جدید بمبار طیارہ ’بی 21 ریڈر‘ کی رونمائی کردی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’بی 21 ریڈر‘ کی تقریب رونمائی کیلیفورنیا میں ہوئی جس میں امریکی افواج کے حکام نے بھی شرکت کی۔ رپورٹس یہ طیارہ امریکی جوہری نظام مزید پڑھیں