لِز ٹَرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں

لِز ٹَرس ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ نے لز ٹرس کو باضابطہ طورپرحکومت بنانےکی دعوت دے دی۔ وزیراعظم لز ٹرس اب ڈاؤننگ اسٹریٹ مزید پڑھیں

اسرائیل نے شیریں ابو عاقلہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی نے مئی میں فلسطینی نژاد امریکی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کو قتل کرنے والا شخص کوئی عسکریت پسند نہیں بلکہ اسرائیلی فوجی تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام کی مزید پڑھیں

برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل اپنے عہدے سے مستعفی

برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اس بات کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

ترکیہ کی یوکرین اور روس کو جوہری پاور پلانٹ سے متعلق تعطل پر ثالثی کی پیشکش

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے جنگ زدہ یوکرین میں روس کے زیر قبضہ نیوکلیئر پاور اسٹیشن پر تعطل میں ثالثی کی پیشکش کی ہے جب کہ کیف اور ماسکو کے درمیان تصادم کے باعث خطے میں ایٹمی تباہی مزید پڑھیں