ڈکی بھائی کیس میں نئی پیش رفت، عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

لاہور (21 اگست 2025): سیشن کورٹ لاہور نے یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی ویڈیوز کے ذریعے جوا پروموٹ کرنے کے کیس میں ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے سیشن کورٹ میں مزید پڑھیں

کراچی والوں گھبرانا نہیں، بارش کی صورتحال پر گلوکار طلحہ انجم کی سندھ حکومت کو طنزیہ پیغام

کراچی میں حالیہ بارش کے بعد شہری علاقوں میں شدید اربن فلڈنگ کے باعث رہائشیوں کو درپیش مشکلات اور روزمرہ زندگی متاثر ہونے پر معروف پاکستانی ریپ گلوکار طلحہ انجم نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے اور مقامی حکام مزید پڑھیں

یوٹیوبر ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کر دی گئی

سوشل میڈیا پر جوئے کی تشہیر اور فحش مواد اپ لوڈ کرنے کے الزامات کا سامنا کرنے والے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ لاہور کی مزید پڑھیں

وہاج علی کے ہارر کامیڈی ڈرامہ ’جن کی شادی ان کی شادی‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا

نئے ڈرامہ سیریل ’جن کی شادی ان کی شادی‘ کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں وہاج علی اور سحر خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ ڈراما ہارر اور کامیڈی کا امتزاج ہے، جس میں مزید پڑھیں

صنم ماروی اور احمد شاہ کا اختلاف ختم، 5 کروڑ روپے کا ہرجانے کا نوٹس بھی واپس لے لیا گیا

کراچی: معروف گلوکارہ صنم ماروی اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ کے درمیان جاری کشیدگی خوش اسلوبی سے ختم ہو گئی۔ دونوں نے باہمی غلط فہمیاں دور کرتے ہوئے ایک دوسرے کو معاف کر دیا۔ چند مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز شخصیات کا سیلاب متاثرین کے ساتھ گہری ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار

پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے اس ہفتے شدید بارشوں اور ہولناک لینڈ سلائیڈز کی زد میں آ گئے، جس کے نتیجے میں محض 48 گھنٹوں میں 350 سے زائد قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ ندی نالے بپھرے دریاؤں کا منظر مزید پڑھیں