کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہونگے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا،  بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کا کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم

 سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دےدیا۔سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے مصطفیٰ کھوکھر کی جگہ وقار مہدی کو سینٹر بنانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی نے مصطفیٰ کھوکھر کی چھوڑی ہوئی سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو ٹکٹ دیدیا پیپلزپارٹی نےسینیٹ کی خالی نشست پر وقارمہدی کوپارٹی ٹکٹ دےدیا۔ ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وقارمہدی پیپلزپارٹی سندھ کےجنرل سیکرٹری کے عہدے پرکام مزید پڑھیں

سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب سے متاثرہ سڑکیں اور ریلوے ٹریک تاحال تباہ حالی کا شکار

سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب سے متاثرہ سڑکیں اور ریلوے ٹریک تاحال تباہ حالی کا شکار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دادو، سیہون اور جامشورو میں سیلاب سے متاثرہ سڑکیں اور ریلوے ٹریکس کو تاحال بحال نہ کیا جاسکا۔ مزید پڑھیں