کراچی: ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، کروڑوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن نے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کی لین دین میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے کروڑوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری: عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزاۓ موت کے خلاف اپیلیں مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزمان عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزاۓ موت کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ عدالت نے عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزاۓ موت کے خلاف اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ملزمان مزید پڑھیں

ٹھٹھہ: کار اور ٹرک میں خطرناک تصادم، چار افراد جاں بحق، دو زخمی

ٹھٹھہ میں فقیرگولائی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم ہوگیا۔ حادثے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچی اور لاشوں اور زخمیوں کو سجاول اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں مزید پڑھیں

کراچی: سرجانی میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق، ایک شخص زخمی

کراچی کے علاقے سُرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر محمد حبیب جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مقتول کی شناخت 60 سالہ حبیب کے نام سے ہوئی، جبکہ زخمی کی شناخت عدنان اظہر کے نام سے ہوئی، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما حلیم عادل شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی پولیس نے پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس میں ایک دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے مزید پڑھیں

یومِ دفاع وشہدا: کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب

آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی کے ایئر آفیسر مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ سندھ نے موبائل فونزکو ملزمان سے بچانے کا آسان طریقہ بتا دیا

نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز نےموبائل فون کو ملزمان سے بچانے کا آسان طریقہ بتا دیا۔ نگران وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ شہری خود بھی ہماری اور پولیس کی مددکریں، موبائل رکھیں ہی ایسی جگہ جہاں مزید پڑھیں