پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی کارکنان کو انتخابی مہم شروع کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ایک بیان میں آصف زرداری نے مرتضیٰ وہاب اور عبداللہ مراد کی کامیابی پر کہا ان کی کامیابی اہل کراچی کا مخالفین کے لیے خاص پیغام ہے۔ سابق صدر نے دعویٰ کیا کہ 8 فروری کا سورج بلاول بھٹو زرداری کی فتح کا پیغام لےکر طلوع ہوگا۔ انہوں نے کارکنان کو انتخابی مہم شروع کرنے کا گرین سگنل دیتے ہوئےکہا کہ پیپلزپارٹی کا ہر کارکن بے نظیر بھٹو شہید کا سفیر بن کر انتخابی مہم شروع کرے۔ واضح رہےکہ الیکشن کمیشن اور صدر مملکت کے درمیان اتفاق رائے کے بعد ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔ چند روز قبل سابق صدر آصف زرداری نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015