عالمی سطح پر آئی ٹی کی بندش سے مائیکرو سافٹ مشینیں متاثر ہونے کا معاملہ

سید طلعت شاہ عالمی سطح پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بندش سے مائیکرو سافٹ سسٹم کے صارفین متاثر ہوئے۔کراؤڈ اسٹرائیک کی ویب سائٹ کے مطابق خرابی کی نشاندہی کے بعد اسے درست کردیا گیا ہے اور صارفین سے گزارش کی گئی مزید پڑھیں

لاہور: سی ٹی ڈی نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار کرلیا

کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ امین الحق کی گرفتاری کا مقدمہ درج کر کے تفتیش مزید پڑھیں

داعش کا عُمان کی امام بارگاہ میں فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی

سید طلعت شاہ پاکستانی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں امام بارگاہ پر حملے کو ’بزدلانہ دہشت گرد حملہ‘ قرار دیتے ہوئے اس واقعے کی شدید مذمت کی تھی۔ داعش نے عُمان کے دارالحکومت مسقط میں وادی کبیر کے علاقے مزید پڑھیں

کولسن کمپنی کی 11 مصنوعات انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر قرار۔

کراچی (طلعت شاہ) کولسن کمپنی کی 11 مصنوعات انسانی استعمال کے لیے غیر صحت بخش پائی گئیں۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی مزمل حسین ہالیپوٹو۔ کمپنی کو مذکورہ مصنوعات تین دن کے اندر مارکیٹ سے واپس لینے کی ہدایت۔ کولسن مزید پڑھیں

کیا سندھ میں کرپشن کا سکینڈل فوج کی معاشیاتی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کر دے گا؟ IMF قرض خطرے میں؟

کراچی (سید طلعت شاہ) پاکستان میں جاری قومی سطح پر کرپشن کے خلاف مہم جس کی قیادت فوجی سربراہ جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ کر رہے ہیں، اس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (جو ڈپٹی مزید پڑھیں

کراچی میں نوجوان کی جھاڑیوں سے سرکٹی لاش برآمد

 کراچی(سید طلعت شاہ) میمن گوٹھ فلک ناز سوسائٹی کے قریب جھاڑیوں سے ڈالمیا کے رہائشی نوجوان کی سربریدہ لاش ملی ہے۔ لاش ملنے پر پولیس پہنچ گئی اور جائے وقوع سے شواہد اکٹھا کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا، مزید پڑھیں

احمدیوں کی عبادت گاہ پر تعمیر شدہ میناروں کو مسمار کرنے کے لیے درخواست دائر

سید طلعت عباس: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر وزیرآباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی طرف سے ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں ڈی ایس پی وزیرآباد سے قادیانیوں کی عبادت گاہ پر تعمیر شدہ مزید پڑھیں