Eid Milad un Nabi

عید میلاد النبی پر کراچی کے علاقے رام سوامی میں ظہرانے کا اہتمام، عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی.ویڈیو رپورٹ

کراچی، پاکستان ( مائی نیوز) عید میلاد النبی کے حوالے سے کراچی کے علاقے رام سوامی میں ظہرانے کا اہتمام. ظہرانے کا اہتمام این کے اسٹیٹ کے سرپرست اعلی جناب راشد شیخ کی طرف سے کیا گیا. ویڈیو رپورٹ ملاحظہ فرمائیں..

اپنا تبصرہ بھیجیں