امریکا ایران معاہدہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی پس پردہ سفارت کاری سے ممکن ہوا، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے جنگ بندی اور کشیدگی کم کرانے کے لیے فعال اور مؤثر کردار ادا کیا۔ جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکراتی عمل جاری رہنا ہی ایک مثبت نتیجہ ہے، پاکستان اس پورے عمل میں مذاکرات اور ڈائیلاگ پر یقین رکھتا ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے اور پاکستان کا وفد بھی ان مذاکرات میں شریک ہوگا۔ دفتر خارجہ نے بتایا کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم کی مزید پڑھیں

وزیراعظم جس نیت کے ساتھ اتحادیوں اور اپوزیشن کو انگیج کرتے ہیں اسے سراہتا ہوں: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف بہت محنت سے اپنا کام کرتے ہیں، آزاد جموں و کشمیر کے مسائل حل کرنے کے لیے سیاسی انداز میں کوشش کی گئی لیکن ایک وفاقی وزیر نے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر سے ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے لیے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید پڑھیں

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر پاکستان آصف علی زردای، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے نور خان ایئربیس پر ایرانی مزید پڑھیں

آج کا دن اختلافی معاملات اٹھانے کا دن نہیں تھا، اپوزیشن لیڈر نے جو بات کی وہ حقائق کے خلاف ہے کہ یہ غیر قانونی حکومت ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکا معاہدہ ہوا ہے، آج ایران امریکا کے درمیان جنگ بندی ہوچکی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آج ایران کے صدر مزید پڑھیں

حج 2027 کیلئے عازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

حج 2027 کے لیے عازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج وزارت مذہبی امور کی آفیشل ویب سائٹ پر رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، رجسٹریشن کے ابتدائی مرحلے کے لیے مزید پڑھیں

9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم شہباز شریف نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی۔ عاشورہ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیاگیا، کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کو سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان سے اظہار تشکر کے لیے ایرانی صدر کل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

پاکستان سے اظہار تشکر کے لیے ایرانی صدر کل بروز منگل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی صدر کل صبح پاکستان پہنچیں گے اور مختلف مصروفیات کے بعد شام کو واپس ایران روانہ ہو مزید پڑھیں