عمران خان کے تانے بانے جہاں ملتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے: آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوے کہا کہ عمران خان کے تانے بانے جہاں ملتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ کسی بھی مزید پڑھیں

امریکا کی سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی مذمت، تحقیقات کا مطالبہ

امریکا نے سینیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کینیا حکومت پر زور دیا ہے کہ واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات کی جائیں، ارشد مزید پڑھیں

ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم مکمل

سینیئر صحافی ارشد شریف کا کینیا میں پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ مقتول ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم نیروبی میں ہوا۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ مقتول صحافی کی میت کی پاکستان منتقلی کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور میت مزید پڑھیں

ارشد شریف کے قتل نے کینیا کی عوام کو بھی جھنجھو ڑ کر رکھ دیا، پاکستان ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈکرنے لگا

سینیئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کے بعد کینیا میں پاکستان ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔کینیا میں ٹوئٹر صارفین بڑی تعداد میں ارشدشریف اور پاکستان کے حوالے سے بحث کر رہے ہیں اور پاکستان ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل سے متعلق انسانی حقوق کمیشن کی خوفناک رپورٹ سامنے آگئی، دل دہلا دینے والے حقائق

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ایڈز کے مرض میں مبتلا قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ اڈیالہ جیل سے متعلق انسانی حقوق کمیشن کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق جیل میں ایڈز کے مرض میں مبتلا 119 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ; جوڈیشل کمیشن کی جسٹس اطہرمن اللہ سمیت 3 ججز کی تعیناتی کی سفارش

 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس شاہد وحید، جسٹس اطہر من اللہ کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش کردی گئی۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیےسندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے حوالے سے سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق سندھ پولیس کے اب تک 6000 کے قریب اہلکار اسلام آباد پہنچ چکے ہیں جبکہ ایف مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب 2 روزہ دورے پر پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت دو روزہ دورے کیلئے ریاض پہنچ گئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ سعودی دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ڈپٹی گورنر شہزادہ مزید پڑھیں

ارشد شریف کا قتل: قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں صحافی ارشد شریف کے قتل کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر تحفیف غربت شازیہ مری نے صحافی ارشد شریف کے کینیا مزید پڑھیں