ارشد شریف قتل: پاکستان نے تحقیقات کیلئےکینیا سے درخواست کردی

پاکستان نے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیےکینیا سے درخواست کردی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا سے درخواست کی ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس پر نا اہلی کے آفٹر شاکس، این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں نااہلی پر این اے 95 میانوالی سے عمران خان کی نشست خالی قرار دے دی۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کی این اے 95 میانوالی کی سیٹ کو ڈی نوٹیفائی کردیا مزید پڑھیں

ارشد شریف کا قتل: وزیراعظم شہباز شریف کا کینیا کے صدرکو ٹیلیفون

وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کیا ہے۔وزیراعظم نے کینیا کے صدر سے پاکستانی سینیئر صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر بات کی اور واقعے کی غیرجانبدارانہ اور شفاف مزید پڑھیں

اعظم سواتی نے دوران حراست تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے متنازعہ ٹوئٹس کیس میں دوران حراست تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اعظم سواتی کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے: احسن اقبال

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف کی موت سے متعلق کنیا کے پولیس کا موقف سامنے آگیا

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی موت سے متعلق کنیا کے پولیس کا موقف سامنے آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف شناخت میں غلطی مزید پڑھیں

ارشد شریف کے کیس میں مصدقہ حقائق سامنے آنے تک قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے کیس میں مصدقہ حقائق تک قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے صحافی ارشد شریف کی کینیا مزید پڑھیں