وزیراعظم کے دورہ امریکا پر کتنا خرچہ آیا؟ تفصیلات جاری

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا پر آنے والے اخراجات کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا، شہباز شریف نے اپنے اور وفد مزید پڑھیں

سارہ قتل کیس: ایاز امیر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سارہ قتل کیس میں مرکزی ملزم کے والد صحافی ایاز امیر کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی ایاز امیر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ سول مزید پڑھیں

عارف علوی کی تجویز آرمی چیف کی تقرری متنازع بنانے کی کوشش ہے: ترجمان پی ڈی ایم

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ عارف علوی کی تجویز ایک اہم تقرری کو متنازع بنانے کی کوشش ہے۔ آرمی چیف کی تقرری پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مزید پڑھیں

سیاستدان عام آدمی کے مسائل سمجھنے کے بجائے میڈیا میڈیا کھیل رہا ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاستدان عام آدمی کے مسائل سمجھنے کے بجائے صرف میڈیا میڈیا کھیل رہا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ اسرائیل سے تعلقات اور مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے بہت زیادہ فنڈز کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں سیلاب متاثرین کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے بہت زیادہ فنڈز کی ضرورت ہے۔ مالی امداد کے لیے ہم بین الااقوامی اداروں سے بات کررہے ہیں۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے مزید پڑھیں

امریکا سے تعلقات گزشتہ حکومت کی وجہ سے خراب ہوئے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ اچھے اور پرجوش تعلقات چاہتا ہے۔ گزشتہ حکومت نے اس سلسلہ میں جو کچھ کیا وہ سب غیرضروری تھا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے پاک امریکا تعلقات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور نوازشریف کا اہم فیصلہ، اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے پراتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

ایاز امیرکے بیٹے نے اپنی اہلیہ کا قتل کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

 بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز اور ان کی مقتولہ بہو سارہ کے درمیان لڑائی کی وجوہات سامنے آگئیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم شاہنواز نے اپنی اہلیہ کو اپنی دیگر 2 مزید پڑھیں