ترقی پذیر ممالک کی معاشی مدد کے لیے عالمی برادری کو متحرک کرنے کی ضرورت ہے: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کو ایک مستحکم عالمی معیشت چاہیے تو اس کے لیے توانائی، ٹرانسپورٹ، رہائش، صنعت اور زراعت کے شعبوں میں سالانہ ایک کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری ممکن بنانا ہوگی۔ نیویارک مزید پڑھیں

جس قوم میں قانون کی حکمرانی نہیں وہ تباہ ہوجاتی ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ غلام صرف اچھے غلام بن سکتے ہیں لیکن صرف آزاد قومیں اوپر جاتی ہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے خیبر پختونخوا ہاؤس میں اسٹوڈنٹس کنوینشن مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدرسے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں عالمی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کے گھرسانحہ، بیٹے کےہاتھوں اپنی ہی اہلیہ کا قتل

شاہنواز امیر کی کینیڈین نژاد سارہ سے تیسری شادی تھی۔شاہنواز امیر کی کینیڈین نژاد سارہ سے تیسری شادی تھی۔  تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے چک شہزاد کے پوش علاقے میں قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی۔ ملزم شاہ نواز مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر کا پاکستان میں سیلاب سے 3000 اموات ہونےکے خدشے کا اظہار

سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین باب میننڈیز کا کہنا ہے کہ سیلاب سے بڑے پیمانے پر اموات ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کےچیئرمین باب میننڈیز مزید پڑھیں

ہمیں بھیک یا امداد نہیں بلکہ عالمی برادری سے موسمیاتی انصاف چاہیے: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دنیا سے اپنے لوگوں کیلئے موسمیاتی انصاف چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کاربن کے اخراج میں پاکستان کا حصہ 0.8 مزید پڑھیں