ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی سزا کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر )صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مریم نواز اور کپیٹن (ر) صفدر نے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

عمران خان اپنی سیاست کو بچانے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں: شیری رحمان

وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی سیاست کو بچانے کیلئے کچھ بھی کرنے کوتیار ہیں۔ شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے مزید پڑھیں

عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا: حمزہ شہباز

 سابق وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی 146 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، فلائی پاسٹ کا زبردست مظاہرہ

رسالپور میں پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی 146 ویں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں فلائی پاسٹ کا زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

آرمی چیف نے راولپنڈی میں جديد سہوليات سے آراستہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار جمعرات 29 ستمبر کو گراؤنڈ کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

کسان اتحاد نے اسلام آباد میں دھرنا دے دیا، شہرمیں ٹریفک کی روانی متاثر

کسان اتحاد نے وفاقی دارالحکومت کے جناح ایونیو پر دھرنا دے دیا جس کے باعث اسلام آباد میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ مطالبات کی منظوری کے لیے کسانوں کا جناح ایونیو پر احتجاج اور دھرنا جاری ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مل کر کام کرنا چاہیے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مل کر کام کرنا چاہیے. وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل پر سب کو مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی

قومی سلامتی کمیٹی نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئےاعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا کے علاوہ سروسز چیفس، مزید پڑھیں

عمران خان نے داخلی اور خارجی سطح پر ملک کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی مبینہ آڈیو لیک پر عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اگر مزید پڑھیں