مون سون اورسیلاب سے پاکستان میں اموات کی تعداد کے بارے میں عالمی ادارہ صحت نے رپورٹ جاری کردیا

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں مون سون اور سیلاب سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مون سون اور سیلاب کے باعث 819 اموات ہوئیں۔ ایک ہزار 111 افراد بارش اور سیلاب سے زخمی ہوئے۔8 مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار کا افغان وزیرخارجہ کو فون، زلزلے میں جانی نقصان پراظہار افسوس

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور افغانستان میں گزشتہ شب آنے والے تباہ کن زلزلے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع اور مزید پڑھیں

بحرین کے ڈیفنس فورس چیف آف اسٹاف کا سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات ، باہمی ترقی کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

بحرین کی ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف، لیفٹیننٹ جنرل تھیاب صقر عبداللہ النعیمی نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اجلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئندہ سے ہم قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بجائے احتجاج کرتے ہوئے بائیکاٹ کریں گے۔ دیگر ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کر دیا گیا

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تمام تر فضائی آپریشن آج شام 6 بجے سے مکمل طور پر بحال کردیا جائے گا۔ ایئرپورٹ کے ترجمان محمدعمیرخان کے مطابق حالیہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظرایئرپورٹ پرتمام فلائٹ آپریشنز کوعارضی طورپرمعطل کیا گیا تھا مزید پڑھیں

آبی گزرگاہوں پرکمرشل تعمیرات تباہی وبربادی کی وجہ ہیں،وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آبی گزرگاہوں پر کمرشل تعمیرات کی گئیں، دریاؤں کی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائیٹیز بنائی گئیں جس سے حالیہ سیلاب میں تباہی وبربادی ہوئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

 بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔ عدالت کی جانب سے سماعت منسوخ کرنے کی وجہ بینچ کی دستیابی نہ ہونا بتائی مزید پڑھیں

پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن اور مستحکم تعلقات کا خواہاں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اس کا مقصد خطے میں امن قائم رکھنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے پیچھے بیرونی عناصر ملوث ہیں اور مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کیس کے لیے تشکیل دیا گیا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا، سماعت میں مزید تاخیر کا خدشہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے لیے تشکیل دیا جانے والا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا، جس کے بعد کیس کی سماعت میں مزید تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ قانونی ماہرین کا مزید پڑھیں