اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے جس کی گونج میں ہرروز اضافہ ہوگا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اسحاق ڈار کی واپسی سے متعلق پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کیس کی سماعت آج بروز منگل 27 ستمبر کو ہو رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وزیراعظم اور پاکستان مزید پڑھیں

پاک امریکا وزرائے خارجہ ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امورپرتبادلہ خیال

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے وزیرخارجہ مزید پڑھیں

اے این ایف کی مختلف شہروں میں کاروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک بھر میں کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لیا ہے۔ لاہور کے علاقے کالاشاہ کاکو انٹر چینج پر گاڑی سے 36 کلو چرس اور 26 کلو400 گرام افیون برآمد کر کے مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ہے، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی۔ اس بات کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد مزید پڑھیں