وزیراعظم کی نواز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات ، پی ٹی آئی کا قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقاتوں پر بھرپور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی لیگل کمیٹی کا مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف خاتون جج کو دھمکیوں کا کیس، سیشن کورٹ میں منتقل

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری سمیت پولیس افسران کو دھمکی دینےکا کیس انسداد دہشت گردی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں خاتون جج زیبا چوہدری کو مزید پڑھیں

عمران خان کو ایسی دھونی دیں گے کے دوبارہ اسلام آباد کا رخ نہیں کریں گے: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہےعمران خان کے ساتھ لاڈلوں والے سلوک پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کے لئے معجون تیار ہے جب وہ اسلام آباد آئیں گے تو انہیں مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا سیلاب متاثرین کیلئے امدای پیکج کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف اور بحالی کے لیے فوری طور بڑے امدادی پیکج پر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا کہ یہ پیکج مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کو طلب کرلیا

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے سابق وزیرخزانہ اور پی ٹی آئی سینیٹر شوکت ترین کو طلب کرلیا۔ سابق وزیرخزانہ شوکت ترین اور وزیرخزانہ خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا کے درمیان فون کال کے معاملے پرایف آئی سائبر مزید پڑھیں

پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے نیویارک پہنچا ہوں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کے لیے نیویارک پہنچا ہوں، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دو طرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا۔ اپنے ٹوئٹر کے آفیشل اکاونٹ پر شہباز مزید پڑھیں

پرامن، مستحکم اورخوشحال افغانستان پاکستان کی ترجیح ہے: وزیرخارجہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پرامن،مستحکم اور خوشحال افغانستان، پاکستان کی ترجیح ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے نیویارک میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ملاقات کی۔ ترجمان دفترخارجہ نے بتایا کہ اس مزید پڑھیں