ضمنی انتخابات: فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز 2 کیلئے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا کے شہر واشنگٹن میں چینی ہم منصب سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستانی معیشت کے لیے چینی تعاون کو سراہا۔ ملاقات میں وزیر خزانہ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) جیسے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کہاں احتجاج کریں؟ بلاول بھٹو کا اہم مشورہ

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں۔ پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ مولانا فضل الرحمان احتجاج کریں مگر احتجاج مزید پڑھیں

ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس رپورٹ شیئر نہیں ہوئی: شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان

فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آگیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں بتایا کہ ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند سے نوازے گی

گورنر سندھ کی سفارش پر جامعۂ کراچی نے دورہ ٔپاکستان کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔ جامعۂ کراچی نے ایرانی صدر کو مزید پڑھیں