وزیراعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور موجودہ علاقائی صورتحال کی روشنی مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان، چین کا 5 نکاتی منصوبہ، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستان اور چین نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور امن و استحکام کی بحالی کے لیے ایک اہم 5 نکاتی مشترکہ اقدام کا اعلان کر دیا ہے۔ بیجنگ میں پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ان کے مزید پڑھیں

ریاست مخالف تقریر کرنے پر پی ٹی آئی کے ایم این اے کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے ڈاکٹر امجد علی کے خلاف ریاست مخالف تقریر پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔  رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی پر ریاستی اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب کا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چینی وزیرخارجہ سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی سے ملاقات کی جس دوران مشرق وسطیٰ کی سنگین صورت حال اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات کیلئے آمد پر اسحاق ڈار مزید پڑھیں

صدرِ مملکت سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی اہم ملاقات، ملک کو درپیش معاشی، توانائی اور سیکیورٹی چیلنجز پر مشاورت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اہم ملاقات، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، سکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں قومی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی غور کیا مزید پڑھیں

کمزور طبقے کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، کمزور اور متوسط طبقے کو مزید ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان مزید پڑھیں