اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش: مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں وفاقی دارالحکومت میں دیوار گرنے کے واقعات میں سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی SBCA اہلکار شہزاد آرائیں معطل۔

کراچی (طلعت شاہ)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ایس بی سی اے کا 14 گریڈ کا بلڈنگ انسپیکٹر شہزاد ارائیں معطل. وزیر بلدیات سندھ نے عوامی شکایات اور کرپشن کے الزام پر شہزادہ ان کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں. مزید پڑھیں

انتہا پسند عناصر کے بارے میں عوام کے درمیان آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی نے معاشرے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، ہمیں انتہا پسند عناصر کے بارے میں عوام کے درمیان آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر داخلہ رانا مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی کو ہوگا

ملک میں محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم محرم الحرام جمعرات 20جولائی کو ہوگا اور یوم عاشورہ 10 محرم الحرام 29 جولائی کو ہوگا۔ محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، 4 جوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے دوران مزید چار بے گناہ کشمیری جوانوں شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ قابض بھارتی فوج مزید پڑھیں

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ امدای ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا مزید پڑھیں