مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے دوران مزید چار بے گناہ کشمیری جوانوں شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ قابض بھارتی فوج نے ضلع پونچھ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ کےایم ایس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی پُرتشدد کارروائی میں شہید کیا گیا۔ بھارتی فوج نے گزشتہ روز ضلع پونچھ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کا ضلع پونچھ میں گزشتہ روز شروع کیا گیا سرچ آپریشن ابھی تک جاری ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015