دیامر: سیاحوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تھلچی کے قریب شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔ افسوسناک حادثے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع دیامر کے علاقے تھلچی کے قریب سیاحوں پر مشتمل ہائی روف گہری کھائی مزید پڑھیں

کوئٹہ والوں کیلئے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل سے ہوگا

کوئٹہ میں شہریوں کے لیے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل 17جولائی کو ہوگا۔ ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان منورحسین مگسی کے مطابق بس سروس  بلیلی اور کوئلہ پھاٹک کے درمیان چلائی جائے، سریاب روڈ، جامعہ بلوچستان اور ائیرپورٹ روڈ چوک مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں9 اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کر دیا مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی لاہور میں پر ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی امور اور نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کی سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت

پاکستان نے سویڈن میں قرآن مجید کے بعد تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آزادی اظہار اور رائے کی آڑ میں منافرت مزید پڑھیں

گزشتہ حکومت کے غلط فیصلوں سے عالمی سطح پرملک کی ساکھ کو نقصان پہنچا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے غلط فیصلوں سے عالمی سطح پرملک کی ساکھ کو نقصان پہنچا، ماضی میں امریکا کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو کاری ضرب لگائی گئی، ان تعلقات کو بحال کرنے میں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈٰی) پنجاب نے گوجرانولہ سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مبینہ 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گوجرانولہ اور ملتان سے کالعدم تنظیم کے 5دہشت مزید پڑھیں