نیب نے عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ نئے آرڈیننس کے تحت عثمان بزدار کو دورانِ انکوائری بھی گرفتار کیا جا سکتا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں بری کر دیا

اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو بری کردیا۔سلیمان شہباز کا کہنا تھا آج ہماری جیت ہوئی۔ حقائق قوم کے سامنے آئے ہیں۔ یہ کہانی2016 میں شروع مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پردولت کی نمائش کرنا مہنگا پڑگیا، ایشیائی باشندہ گرفتار

امارات میں ایشیائی باشندے کو دولت کی نمائش اور بھاشن بازی بھاری پڑگئی۔ ایشیائی باشندے نے کاروں کے ایک شوروم میں اپنی دولت کی نمائش کرائی اور خود کو امیر ترین شخصیت کے طور پر ظاہر کیا۔ ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوگیا

دریائے راوی اور ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی جس کے باعث اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل ہونا مزید پڑھیں

عوام کی ضرورت اور آبادی کے تناسب سے صوبوں کی تعداد میں اضافہ ہی اصل حُب الوطنی ہے: خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ صوبوں کی تعداد میں اضافے کو غداری قرار دینے والے ہی اصل غدار ہیں جو صوبے کو ایک دیش کے خواب کے طور پر مزید پڑھیں

فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے دونوں کرکٹرز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا گیا، احسان عادل نے تین مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی لڑائی غربت، مہنگائی اور دہشت گردی سے ہے: شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی لڑائی غربت، مہنگائی اور دہشت گردی سے ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کوئی مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچنے والا پولیس اہلکار پاکستان واپس پہنچ گیا

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والا خوش قسمت پاکستانی پولیس اہلکار واپس گھر پہنچ گیا۔ گزشتہ ماہ یونان کی سمندری حدود میں ڈوبنے والی تارکین وطن کشتی حادثے میں زندہ بچنے والے 28 سالہ عثمان صدیق محکمہ پولیس مزید پڑھیں