ایمانی جذ بہ ہو تو ایسا ، پاکستانی نوجوان حج کے سفر پر پیدل نکل پڑا

عثمان ارشد نامی پاکستانی نوجوان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے پاکستان سے پیدل روانہ ہوگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق عثمان ارشد نے اپنے سفر کا آغاز بلوچستان سے کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عثمان ارشد مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ پر 10 سال قید کی سزا پانے والے لولا ڈی سلوا دوبارہ برازیل کے صدر منتخب

کرپشن اور منی لانڈرنگ پر 10 سال قید کی سزا پانے والے لولا ڈی سلوا دوبارہ برازیل کےصدر منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر لولا ڈی سلوا نے موجودہ صدر اور دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ یوکے میں بھی جاری

پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں بھی تحریک کا آغاز کردیا، حقیقی آزادی مارچ کا اختتام نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف یوکے کے زیر اہتمام برطانیہ میں بھی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: ہالووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہالووین کی تقریب کے دوران بھگڈر مچنے سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئے۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے 151 افراد کی ہلاکت کے بعد قومی سطح پریوم سوگ کا اعلان کردیا، مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے کی وجہ سے 120 افراد جان کی بازی ہار گئے

جنوبی کوریا میں بھوتوں کے تہوار ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 120 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مزید پڑھیں

روس کا برطانیہ پر گیس پائپ لائن پردھماکوں کا الزام

روس نے یورپ کوگیس فراہم کرنے والی نارڈ اسٹریم پائپ لائن میں دھماکوں کا الزام برطانیہ پر عائد کردیا۔روسی خبرایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے نارڈاسٹریم پائپ لائن دھماکوں میں برطانیہ کے ملوث ہونےکا الزام لگایا ہے اور ان مزید پڑھیں