ملتان: جلال پور پیر والا میں سیلاب، شہریوں کو فوری خالی کرنے کی ہدایت

دریائے چناب اور دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث پانی جلال پور پیر والا کی بستیوں میں داخل ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں سیلابی پانی داخل ہونے کے کے مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں پانی کا اخراج، ہریکے اور فیروزپور میں شدید سیلاب کا خدشہ

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، جس کے باعث پاکستان میں سیلابی صورتحال کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج کے دو مقامات پر شدید سیلاب کے خطرے سے پاکستان کو آگاہ کیا مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب کی صورتحال سنگین، علی پور میں حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی داخل

پنجاب کے کئی علاقے بدستور سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔ علی پور میں سپر بند ٹوٹنے کے باعث درجنوں مواضعات زیرِ آب آگئے، جبکہ موضع عظمت پور کے مقام پر بند ٹوٹنے سے تحصیل علی پور کے وسیع علاقے میں مزید پڑھیں

دریائے چناب میں سیلاب متاثرین کو بچاتے ہوئے کشتی الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

تحصیل جلالپور پیروالا کے نواحی علاقے وچھہ سندیلہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سیلاب متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے والی کشتی دریائے چناب کے تیز بہاؤ میں الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں کم مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے فیڈملز میں گندم کے استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی

مرغیوں کی خوراک بنانے والی فیکٹریوں میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ انسانی استعمال کیلئے گندم کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانےکیلئے حکومت پنجاب نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کی فیڈملز مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی بروقت کارروائی، بہاولنگر میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے دو دہشتگرد پکڑے گئے

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بہاولنگر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑی دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا اور حملے کے لیے استعمال ہونے والے مواد مزید پڑھیں