25 مارچ کو تعطیل کا اعلان

ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے 25 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی پر 25مارچ کوتعطیل کا اعلان کردیا گیا اور اس حوالے مزید پڑھیں

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ پنجگور میں مزید پڑھیں

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں 8 حملہ آور ہلاک

گوادر میں سکیورٹی فورسز نےگوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پرکالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تمام 8 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔ گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس پر کالعدم بی ایل اے کے مزید پڑھیں

بلوچستان: آرمی چیف کا آواران کا دورہ، شہدا کے اہلخانہ اور عمائدین سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ضلع آواران کے دورے کے دوران سکیورٹی کی صورتحال مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ گوادر، بارش سے متاثرہ افراد سے ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر کے اپنے پہلے دورے کے دوران بارش سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی اور انھیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ متاثرین کی بحالی کیلئے جامع پلان پیش کیا جائے مزید پڑھیں