ڈیرہ اسماعیل خان: انتخابی سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکا، 4 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں انتخابات کے لیے سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکے میں 4 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تھانہ کلاچی کی حدود میں پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 جوان شہید اور مزید پڑھیں

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، ایک اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک کے علاقہ کوٹ اعظم میں سیکورٹی فورسسز کی گاڑی پرحملے میں ایک اہلکار شہد ہوگیا۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

عام انتخابات: خیبر پختونخوا میں نصف سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار

ملک کے دیگر صوبوں کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی عام انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق صوبے بھر میں 4178 انتہائی حساس جبکہ 5925 حساس قرار دیے گئے پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: پولیس اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید، 6 زخمی ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات 3 بجے دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے تھانے پر حملہ کیا، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل مزید پڑھیں

3 حلقوں میں انتخابات ملتوی، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے 3 حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹی فکیشن ج اری کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق تینوں حلقوں میں انتخابات الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے انتقال کی وجہ سے روکے گئے ہیں۔ جن تین مزید پڑھیں

عام انتخابات سے قبل اہم سیاسی شخصیات کو دھمکیاں

عام انتخابات سے قبل خیبر پختونخوا میں سیاسی شخصیات کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق صوبے میں عام انتخابات کے تناظر میں 15 سیاسی شخصیات کو شدت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول مزید پڑھیں