ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں انتخابات کے لیے سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکے میں 4 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تھانہ کلاچی کی حدود میں پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 جوان شہید اور 6 زخمی ہو گئے ہیں، اطلاع ملتے ہی پولیس حکام بھی جائے وقوع پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے پولیس لائن سے بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا ہے۔ تھانہ کلاچی کی حدود میں پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 جوان شہید اور 6 زخمی ہو گئے ہیں، اطلاع ملتے ہی پولیس حکام بھی جائے وقوع پہنچ گئے۔ حملے کا نشانہ بننے والی پولیس موبائل گرہ اسلم پولنگ اسٹیشن کی سیکیورٹی پر تعینات تھی، جس میں سب انسپکٹر خانزادہ اور دیگر اہل کار سوار تھے۔ نامعلوم دہشت گردوں کی ان جانب سے حملے کے بعد اندھا دھند فائرنگ بھی کی گئی۔ واقعے کے بعد شہید اہل کاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ سکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کی ناکابندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے مستقل رکن بننے کی اہلیت کو تسلیم کرلیا
- پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آئرلینڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دے دیا
- جسٹن بیبر اور ہیلی بیبرکے لئے بڑا سربرائیز
- دبئی سے پاکستانی مزدوروں کا کتنا پیسہ پاکستان جاتا ہے؟
- صدر مملکت سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات کی ملاقات، ماحولیاتی تبدیلی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015