پشاور: سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

پشاور میں ورسک روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہو گئے، دھماکے کے فوری بعد علاقے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے گھیرے میں لے لیا ہے۔۔ پشاور پولیس مزید پڑھیں

کوہستان: گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 43 افراد زخمی

خیبر پختوںخوا کے ضلع لوئر کوہستان میں گلگت سے راولپنڈی جانے والی NATCO بس حادثے کا شکار ہوئی ہے، جس کے باعث 43 افراد زخمی ہوگئے۔ کوہستان پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس لوئر کوہستان کے علاقے بنکڈ شولگرہ تھانہ دوبیر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد

خیبر پختون خوا (کے پی) کے محکمۂ صحت نے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ اس حوالے سے محکمۂ صحت نے تمام اسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو مراسلہ بھیج دیا۔ محکمۂ صحت نے مراسلے مزید پڑھیں

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کا مقامی رہنما جاں بحق

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کا مقامی رہنما جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں ڈی آئی خان روڈ پر انجینئرنگ یونیورسٹی کیمپس کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مزید پڑھیں