وزیراعظم کا بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے پراظہار افسوس

بلوچستان میں گر کر تباہ ہونے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا میجر خرم، میجر منیب افضل،صوبیدار عبدالواحد، شہید سپاہی عمران، نائیک مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سابق وزیرخزانہ کے وکیل نے کہا کہ اسحاق ڈار پر آرڈیننس کا اطلاق نہیں ہوتا۔ اسحاق ڈار کا نوٹیفکیشن معطل تھا مزید پڑھیں

عمران خان اقتدار میں آنے کیلئے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: شیری رحمان

وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار میں آنے کیلئے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ شیری رحمان ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے مزید پڑھیں

ہماری خارجہ پالیسی کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ ضروری ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ ضروری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی رہنماؤں اور مزید پڑھیں

عمران خان کی نفرت انگیز سیاست کا اثر دیکھ کر دکھ ہوا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اونگزیب نے برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ہراساں کیے جانے پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کے شرانگیز رویئے مزید پڑھیں

لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کی مریم اورنگزیب کے ساتھ بد سلوکی

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےکارکنوں نے لندن میں گھیر لیا، الزامات لگائے اور مغلظات بھی بکیں۔ مریم اورنگزیب ماربل آرچ پر ایک کافی شاپ میں کافی لینےکے لیے رکی تھیں، اس دوران مزید پڑھیں