اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے تبادلے سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا، انٹرا کورٹ اپیل وکیل منیر اے ملک کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی مزید پڑھیں

سانحہ سوات: جاں بحق افراد کے لواحقین کو 15 لاکھ روپے فی کس دینے اعلان

چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے دورہ سوات کا دورہ کیا اور مینگورہ بائی پاس کے قریب سانحہ دریائے سوات سے متعلق ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے 15 مزید پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ کا 24/7 نادرا میگا سنٹر بلیو ایریا کا اچانک دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں قائم نادرا میگا سنٹر کا اچانک دورہ کیا اور وہاں شہریوں کے لیے فراہم کی۔ جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے شناختی کارڈز اور مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم کی برطانوی ہائی کمشنرسے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں ملاقات،جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعاون کے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا فیصلہ آئین کی بالادستی اور قانون کی درست تشریح ہے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیرِاعظم نے قانونی ٹیم کو مبارکباد دی اور ان کی انتھک محنت پر پذیرائی کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف اپنے غلط فیصلوں کا شکار ہوگئی، راناثنااللہ

وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے فیصلہ دیاتھا جسے چیلنج کیاگیا،آئینی بینچ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا آسٹریلیا کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سالانہ دفاعی اور سلامتی مذاکرات کے 14ویں اجلاس میں شرکت کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے آسٹریلیا کی اعلیٰ سویلین اور عسکری قیادت سے مزید پڑھیں

ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی، جس طرح بھٹو کا فیصلہ آیا تھا، اس طرح عوام کا فیصلہ بھی آئے گا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، جس طرح بھٹو کا فیصلہ آیا تھا، اس طرح عوام کا فیصلہ بھی آئے گا، یہ ہماری 78 سیٹیں تھیں، ایک پارٹی کو جیتی ہوئی مزید پڑھیں