چوہدری شجاعت کی پرویزالہی سے جیل میں دوسری ملاقات

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ سے دوسری بار کیمپ جیل لاہور میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دوران ملاقات چوہدری سالک اور چوہدری وجاہت حسین بھی موجود تھے، دونوں مزید پڑھیں

سمینہ بیگ اور نائلہ کیانی سمیت دیگر کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلی

پاکستان کی خاتون کوہ پیماؤں ثمینہ بیگ، نائلہ کیانی نے نانگا پربت کو سر کرلیا، دس پاکستانیوں سمیت دس دیگر غیرملکی کوہ پیمائوں نے قاتل پہاڑ کی عرفیت سے مشہور نانگا پربت کو سر کیا۔ رپورٹ کے مطابق دس پاکستانیوں سمیت مزید پڑھیں

13 پارٹیوں کا سیاسی اور قوم کا معاشی دیوالیہ ہوگیا ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 13 پارٹیوں کا سیاسی اور قوم کا معاشی دیوالیہ ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

ملتان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ملتان میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید پڑھیں

قطر کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین سمیت ہزاروں مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا

قطر کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین سمیت اکیس ہزار دیگر مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے خوشیوں اور مشکلات کے دور میں ہمیشہ اپنے پاکستانی بھائیوں کو مزید پڑھیں

بلوچستان: ضلع شیرانی میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اور 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو جاپان کے سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 روزہ دورے پر جاپان کے دار الحکومت ٹوکیو پہنچ گئے،ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیر خارجہ کا جاپان میں پاکستانی سفیررضا بشیرتارڑ اور جاپانی وزارت خارجہ کے حکام نے استقبال کیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی نہر میں چھلانگ لگا کر تیرنے کی ویڈیو وائرل

وزیر دفاع خواجہ آصف شدید گرمی میں سیالکوٹ کے موترہ نہر پہنچ گئے۔ خواجہ آصف کی موترہ نہر میں ڈُبکیاں لگاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ خواجہ آصف عید ملن پارٹی میں پہنچے تو اس موقع پر تیراکی کی یاد مزید پڑھیں