مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ سے دوسری بار کیمپ جیل لاہور میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دوران ملاقات چوہدری سالک اور چوہدری وجاہت حسین بھی موجود تھے، دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورت حال سے متعلق گفتگو کی گئی۔ ملاقات سے پہلے ڈاکٹرز نے چوہدری پرویز الہیٰ کا طبی معائنہ بھی کیا۔ خیال رہے کہ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ اس وقت منی لانڈرنگ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں موجود ہیں۔ پرویزالہیٰ کو 26 جون کو اینٹی کرپشن کیس ضمانت کے بعد ایف آئی اے نے حراست میں لیا تھا۔ اس سے قبل چوہدری شجاعت حسین 19 جون کو بھی پرویز الہیٰ سے جیل میں ملاقات کیلئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے پرویزالہٰی کو ق لیگ میں دوبارہ شمولیت کی دعوت دی تھی، تاہم چوہدری پرویز الہٰی نے فی الحال تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015