اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان جاری، 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 49 ہزار پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ امپورٹ پر عائد پابندیاں ہٹالی ہیں۔ کراچی میں مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر وقت کے ساتھ بہتر ہو رہے ہیں: وزیر خزانہ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دنیا چاہتی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے اور اس پر تماشہ بنے، ہمارے فارن ایکسچینج ریزرو 14 ارب ڈالرز تک پہنچنے والے ہیں، ہماری کوشش ہے کہ ریزرو 15بلین ڈالر تک پہنچ جائیں، زرمبادلہ مزید پڑھیں

سعودیہ میں صارفین کے لیے سیلف سروس پٹرول اسٹیشن متعارف

سعودی عرب کی ’ساسکو‘ نامی کمپنی نے ملک میں پہلی بار سیلف سروس پٹرول اسٹیشن متعارف کرا دیا، آٹو موبائل سروس کمپنی نے منصوبے کے تحت ریاض میں تین اسٹیشنز قائم کردیے۔ ’ساسکو‘ کی جانب سے سب سے پہلے ریاض مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے قرض رول اوور کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ایکسپورٹ۔امپورٹ (ایگزم) بینک نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دیدی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری کے چند گھنٹے بعد ہی عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی۔ نیپرا نے بجلی مزید پڑھیں