پاکستان میں سالانہ کتنے ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوتی ہے؟ عالمی ادارے کا بڑا انکشاف

بین الاقوامی ریسرچ ادارے ایپسوس نے پاکستان میں ٹیکس چوری کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ ایپسوس کی رپورٹ کے مطابق پانچ صنعتی شعبوں میں سالانہ 956 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ان صنعتی شعبوں میں رئیل مزید پڑھیں

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں پیڑول کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیڑول کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے مطابق سہالہ کہوٹہ روڑ خستہ حالی کا شکار ہے جسکی وجہ سے سہالہ ڈپو سے پیٹرول کی سپلائی میں مشکلات کا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے: مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب بھی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پاس جانا ضروری ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر دیوالیہ ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پرگرام میں مزید پڑھیں

ایران، افغانستان اور روس تجارت کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئ

پاکستان، ایران، روس تجارت کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ حکومت نے پاک ایران، پاک روس بارٹر تجارت کی اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے اس حوالے سے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ رولز جاری کردئیے۔ پاکستان اب افغانستان مزید پڑھیں