عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری نہ ہونے پر پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ فاسٹ بولر محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے اپنی ناراضی اور مایوسی سے کرکٹ آئر لینڈ کو باضابطہ آگاہ کردیا ہے مزید پڑھیں

اذلان شاہ ہاکی کپ: کینیڈا کو شکست دے کر پاکستان کی تیسری کامیابی

ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر اپنی حیثیت ثابت کردی۔ پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر چار میچ مزید پڑھیں

عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت سے متعلق اہم خبر آگئی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر قومی ٹیم کے لیے دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ نہیں ہوسکے جس کی وجہ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق بی سی سی آئی کا اہم بیان

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر نے بھی لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

محمد عامر ٹیم کے ہمراہ آئرلینڈ روانہ نہ ہو سکے، وجہ بھی سامنے آگئی

قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ ہو گئی تاہم سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر پاکستان ٹیم کے ہمراہ روانہ نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر ویزا مسائل کے باعث ٹیم کے ہمراہ آئرلینڈ روانہ نہ ہو سکے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کِٹ کا نام کیا رکھا گیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کِٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رہنمائی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ مزید پڑھیں