قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ ہو گئی تاہم سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر پاکستان ٹیم کے ہمراہ روانہ نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر ویزا مسائل کے باعث ٹیم کے ہمراہ آئرلینڈ روانہ نہ ہو سکے۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ ویزا ملتے ہی پہلی دستیاب فلائٹ سے فاسٹ بولر آئرلینڈ روانہ ہو جائیں گے اور ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ محمد عامر نے گزشتہ ماہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیا تھا جس کے بعد انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں چار سال بعد قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں آئرلینڈ سے تین اور انگلینڈ سے چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے براستہ دبئی آئرلینڈ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015