فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر؛ پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسرا میچ ہار گئی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز راؤنڈ ٹو کے میچ میں پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسری بار شکست کھا گئی۔ اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس کے جناح اسٹیڈیم میں میچ کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کوالیفاٸرز ٹو کے میچ میں اردن مزید پڑھیں

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ: نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو فرنچائزز نے کتنے میں خریدا؟

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ دی ہنڈریڈ پلیئر ڈرافٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر کی دھوم ہے۔ برمنگھم فونکس نے نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل مزید پڑھیں

بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ساتھی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز اور پشاور زلمی کے کپتان بابر مزید پڑھیں

’’مجھے کنگ نہیں کہا کریں‘‘ ویرات کوہلی کی مداحوں سے اپیل

متعدد عالمی ریکارڈز اپنے نام کرنے والے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے مداحوں سے خود کو (کنگ) نہ کہنے کی اپیل کردی۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے ایک تقریب کا مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا سیریز کھیلنے سے انکار، افغان کرکٹ بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک بار پھر سیریز ملتوی کرنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے تیسری مرتبہ سیریز کے ملتوی ہونےکا اعلان کیا ہے جو مایوس کن ہے، مزید پڑھیں

شہلا رضا کیلئے اہم اعزاز، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب

ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ہوا، پی ایچ ایف کانگریس نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ طور پر صدر منتخب مزید پڑھیں