فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز راؤنڈ ٹو کے میچ میں پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسری بار شکست کھا گئی۔ اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس کے جناح اسٹیڈیم میں میچ کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کوالیفاٸرز ٹو کے میچ میں اردن نے پاکستان کو تین صفر گول سے شکست دی۔ میچ کا پہلا گول دوسرے منٹ میں موسیٰ التیماری نے کیا۔ دوسرا گول نویں منٹ میں علی الوان نے پنالٹی کک پر کیا۔ دوسرے ہاف میں اردن کے موسیٰ التیماری نے چھیاسی ویں منٹ میں تیسرا گول کیا جبکہ پاکستان کو گول میں مسلسل ناکامی کا سامنا رہا۔ میچ میں اردن کو دو پنالٹی ککس ملی، پاکستانی گول کیپر یوسف اعجاز بٹ نے متعدد گول بچائے۔ فیفا ورلڈ کپ کوالیفاٸرز میں پاکستان مسلسل تیسرا میچ ہارا ہے پاکستان کو سعودی عرب اورتاجکستان سے بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے آغازپر انڈر 19 پلیٸر فرحان خان کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015