ہربھجن کے پاکستانی مداح کے ساتھ رویے نے ویڈیو صارفین کے دل جیت لیے

بھارتی ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوران پاکستانی مداح سے ملاقات کرکے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوران مزید پڑھیں

احمد آباد میں ورلڈکپ میچز نہیں کھیلیں گے، پاکستان کا سخت موقف سامنے سامنے آگیا

رواں سال بھارت میں ہونے والے کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کے لیے پاکستان نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے آئی سی سی کو آگاہ کیا ہے کہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں ورلڈکپ میچز نہیں کھیلیں گے۔ مزید پڑھیں

ایشیاکپ کے بائیکاٹ کی خبروں پر پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا

ایشیاکپ کے بائیکاٹ کی خبروں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ  نے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کی بھارتی خبروں کو مسترد کردیا۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا سے گزشتہ مزید پڑھیں

نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد

وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے نامزد کردیا۔ شہباز شریف نے پی سی بی چیئرمین الیکشنز جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔ ذرائع مزید پڑھیں

مشہور فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

سویڈن سے تعلق رکھنے والے مشہور فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کے 41 سالہ مشہور فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ نے گزشتہ روز سیزن کے آخری مزید پڑھیں

رضوان کی امریکا میں سڑک پر نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی امریکا میں اذان دینے اور سڑک کنارے نماز پڑھنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ قومی کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان جو ان دنوں ہارورڈ بزنس اسکول مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاہین آفریدی کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری

انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹ آؤٹ لاز کے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے برمنگھم بیئرز کے خلاف میچ میں تین وکٹیں حاصل کیں ان کی مزید پڑھیں