عمران خان کو دوبارہ لانےکے لیے سہولت کاری ہو رہی ہے: جاوید لطیف

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاویدلطیف کا کہنا ہےکہ عمران خان کو دوبارہ لانےکے لیے سہولت کاری ہو رہی ہے۔ کسی کے دباؤ میں آکر دہشت گرد ٹولے سے مذاکرات کرنا پاکستان کے دفاع پر سمجھوتہ کرنےکے مترادف مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالا میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمر سرفراز چیمہ اور تنویرصفدرچیمہ کے خلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغوا اور دیگر دفعات کے تحت مزید پڑھیں

عمران خان کا آج لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک پیدل ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج لاہور لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک پیدل ریلی کی قیادت کروں گا۔ پوری قوم سپریم کورٹ اور آئین کے ساتھ کھڑی ہے، ملک پر قبضہ کر کے بیٹھے مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات پنجاب کا شاہد خاقان عباسی سے معافی مانگنے کا مطالبہ

پنجاب حکومت کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی طرف سے پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے تقسیم کے دوران کرپشن متعلق الزامات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کے خلاف پولیس آپریشن پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے چوہدری شجاعت کےگھر پر پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ کسی کو غیر قانونی مزید پڑھیں

پولیس نے پرویز الہی کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا

پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کے دوران مزاحمت کرنے پر مزید پڑھیں