کوئٹہ میں کریکولم اور ٹریننگ ماڈیولز کے حوالے سے پانچ روزہ ٹی او ٹی ٹریننگ کا انعقاد

حکومت بلوچستان محکمہ لوکل گورنمنٹ رورل ڈویلپمنٹ، بریس ٹیکنیکل اسسٹنس یورپی یونین کے تعاون اور ڈی اے آئی کی تکنیکی معاونت سے کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس پالیسی کریکولم ماڈیولز کے حوالے سے پانچ روزہ ٹی او ٹی ٹریننگ کا انعقاد مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران دہشت گرد صدام حسین مسلم ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگرد مزید پڑھیں

صوبے کے امن اور ترقی کو یقینی بنانے کے لیے بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی ناگزیر ہے: وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کیا اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران فورم کو نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان، مزید پڑھیں

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

بلوچستان کے ضلع ژوب میں سمبازا کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے میجر اور ایک حوالدار شہید ہوگئے۔ کارروائی کے مزید پڑھیں

چمن بارڈر پر افغان اہلکار کی فائرنگ سے بچے سمیت 2 پاکستانی شہید، آئی ایس پی آر

چمن بارڈر کراسنگ کے فرینڈ شپ گیٹ پر تعینات افغان فوجی کی راہگیروں پر بلااشتعال اندھا دھند فائرنگ سے 12 سالہ بچے سمیت دو پاکستانی شہید ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چمن منتقل مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر ملک میں آنے والوں کا خاتمہ اب ناگزیر ہوچکا: اچکزئی

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر ملک میں آنے والوں کا خاتمہ اب ناگزیر ہوچکا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ کوئی سمجھتا ہے مزید پڑھیں

مستونگ دھماکا: بلوچستان حکومت کا شہدا کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

نگراں وزیراطلاعات بلوچستان نے مستونگ دھماکے کے شہدا کے لواحقین کو فی کس 15 لاکھ روپے، شدید زخمی کو5 لاکھ اور معمولی زخمی کو 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراطلاعات مزید پڑھیں

پاک فوج اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھے گی جب تک ملک سے دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ نہیں ہوتا: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آرام سے نہ بیٹھنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مذہب اور نظریے سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشت گردی کے جتنے بھی بڑے واقعات ہوئے سب میں ’را‘ ملوث ہے: نگران وزیر داخلہ

نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ بلوچستان میں دہشتگردی کے جتنے بھی بڑے واقعات ہوئے ہیں، ان سب میں (بھارتی خفیہ ایجنسی) ’را‘ ملوث ہے، پاکستان میں دہشت گردوں اوران کےسہولت کاروں کیلئےکوئی جگہ نہیں،ان کے مزید پڑھیں